اُردو پوائنٹ پاکستان دیردیر کی خبریںوزیراعلیٰشہبازشریف کا قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن حسن سردار ..

وزیراعلیٰشہبازشریف کا قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن حسن سردار کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن حسن سردار کے والد محمد سردار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔

(خبر جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

دیر شہر کی مزید خبریں