دیر لوئر: چالان ہونے پر اے این پی کے رہنما نے ٹریفک اہلکار پر پستول تان لی ،پولیس نے گرفتار کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 25 نومبر 2016 12:20

دیر لوئر: چالان ہونے پر اے این پی کے رہنما نے ٹریفک اہلکار پر پستول تان لی ،پولیس نے گرفتار کر لیا

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 نومبر 2016ء) : دیر لوئر میں اے این پی کے رہنما نے ٹریفک سگنل توڑا جس پر ٹریفک اہلکار نے انہیں روک لیا۔ ٹریفک اہلکار کی جانب سے روکے جانے پر اے این پی رہنما محمد گل کی اہلکار سے تکرار ہوئی۔

(جاری ہے)

ٹریفک اہلکار نے چالان کاٹا تو محمد گُل بپھر گئے اور اہلکار پر پستول تان لی اور دھمکیاں بھی دیں۔ جس پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں