ادینزی کے دور دراز پہاڑی علاقے میں مسافروں سے بھری گاڑی کھائی میں گرگئی ،ْچھ افراد جاں بحق ،ْ سولہ زخمی
ہفتہ 6 مئی 2017 16:21
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق علاقہ تھانہ اسبنڑ گاں شوڑشنگ سے اسبنڑ بازارجاتے ہوئے سواریوں سے بھری پک اپ گاڑی اویشہ کے مقام پر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 6جاں بحق اور 16افراد زخمی ہوگئے‘جاں بحق ہونے والوں میں حضرت عثمان ولد طوطی رحمان‘ رحیم داد ولد دلباز خان‘ نوشیر ولد خان باچا‘عثمان ولد رحمان اللہ‘ امانت ولد سیف اللہ سکنہ شوڑشنگ اسبنڑ‘ حبیب اللہ‘ اجمل‘ اور شاہدہ نامی خاتون بھی شامل ہے‘ جبکہ زخمیوں میں عیسی خان ولد امیر حکیم‘ سلمان ولد امیر خان‘ محمد جان ولد‘ نہایت زوجہ نجم خان‘ ناز بی بی زوجہ رحیم باچا‘ سلوک زادہ ولد عزیز الرحمان‘ جلال ولد احسان اللہ‘ جمروز خان ولد صبا خان‘ اجمل ولد نجم خان‘ پارسہ بی بی ولد رضاوغیرہ شامل ہیں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر چکدرہ منتقل کردیاگیا۔
دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
تیمرگرہ پولیس کی کوششوں سے گمشدہ بچی بازیاب ہو گی۔
ب*لوئر دیر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی
ڈپٹی کمشنر دیرلوئر واصل خان کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائیٹس ، رکن صوبائی اسمبلی اعظم ..
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دیر لوئر کی زیر صدارت اجلاس، کتے کے کاٹنے سے بچائو کی ویکسینیشن کی دستیابی حوالے ..
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا