اُردو پوائنٹ پاکستان دیردیر کی خبریںچکسواری‘ وزیراعظم نے دو سکولوں کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا

چکسواری‘ وزیراعظم نے دو سکولوں کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا

چکسواری(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء)وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجید نے گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ڈھانگری بہادر اور چوہدری لعل حسین گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈھانگری بہادر کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔

(خبر جاری ہے)

اس موقع پر کمشنر امورمنگلاڈیم چوہدری محمدطیب، ڈپٹی کمشنرچوہدری محمدطارق، ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل چوہدری امجداقبال ، سابق ممبرضلع کونسل چوہدری محمد سوار کے علاوہ دیگر افراد بھی موجود تھے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

دیر شہر کی مزید خبریں