دیرپائیں،محمدشاعرتاجک ایپکاکے صوبائی صدرمنتخب

جمعہ 13 اپریل 2018 12:48

دیرپائیں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2018ء) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے ضلعی صدرمحمدشاعرتاجک کوایپکاکاصوبائی صدرمنتخب کردیاگیااس سلسلے میں مرکزی صدرفضل غفارایپکاکاانتخابی اجلاس منعقدہواجس میں 18اضلاع کے صدوراورجنرل سیکرٹریزکے علاوہ سنٹرل کمیٹی کے ارکان نے بھی شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں متفقہ طورپردیرلوئراوردیراپرسے تعلق رکھنے والے ایپکاکے ضلعی صدرمحمدشاعرتاجک کوآل پاکستان کلرکس کا صوبائی صدراورسجاداحمدکوصوبائی جنرل سیکرٹری منتخب کیاگیا۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں