دیپالپور ،ْدیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان قتل

منگل 12 جون 2018 14:35

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2018ء) دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان قتل ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کر مطابق چک اکبر کے وٹو کا رہائشی علی صابر ولد سخی محمد کھیتو میں کام کر رہا تھا کہ مخالفین جاوید وغیرہ نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر علی صابر موقع پر ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں