نوجوان ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

منگل 25 ستمبر 2018 12:41

لوئردیر۔25 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) فضل آباد میدان لوئردیرمیں نوجوان ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کرجا ں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کے علاقہ میدان میں 17سالہ نوجوان سلیم ولد نور حبیب جان شداس کے مقام پر ندی میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں ڈوب کر جان بحق ہوگیا نوجوان کی لاش نکال کر اسے آبائی قبرستان فضل آباد بالا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں