بریکوٹ تالاش میں نوجوان کی لاش بر آمد

جمعرات 25 اپریل 2019 14:03

لوئر دیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) بریکوٹ تالاش میں نوجوان کی لاش بر آمد ، بریکوٹ تالاش میں نامعلوم ملزمان نے یوسف خان ولد گل زاد سکنہ تالاش بریکوٹ کو گولی مار کر قتل کر دیا، جسکی نعش گزشتہ روز ملی، پولیس نے مزید کارروائی شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں