سرگودھا‘دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو موت کے گھاٹ اتار دیا

پیر 24 مئی 2021 14:51

سرگودھا‘دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو موت کے گھاٹ اتار دیا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2021ء) دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے قصبہ ?مٹھہ ٹوانہ کے گائوں جبی شریف میں دیرینہ دشمنی مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے اپنے مخالف ملک ضیاء اعوان کو قتل کردیا اور فرار ہو گے پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں