جد ید عصر ی علوم کے حصول کے بغیر تر قی ممکن نہیں ،پر و فیسر بخت زا دہ دا نش

منگل 8 جولائی 2014 18:15

تیمر گرہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء)شہید بے نظیر بھٹو یو نیو ر سٹی شر ینگل کے ڈا ئیر یکٹر سو سا یٹر ،ما ہر تعلیم پر و فیسر بخت زا دہ دا نش نے کہا کہ جد ید عصر ی علوم کے حصول کے بغیر تر قی ممکن نہیں ،کلا شنکو ف کلچر کے خا تمے کے لئے معا شر ے کے تمام طبقا ت کو کر دار ادا کر نا ہو گا ۔

(جاری ہے)

بر ا ول با نڈ ئی خیبر پبلک سکو ل میں سا لا نہ یو م وا لد ین کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ تر قی یا فتہ اقوا م کا مقا بلہ کر نے کے لئے جد ید علو م کا حصو ل وقت کی ضرو رت ہے اقوا م عا لم میں ذ ندہ رہنے کے لئے بند و ق کی بجا ئے قلم کی نو ک کو ہتھیا ر بنانا ہو گا کیونکہ سا ینس و ٹیکنا لو جی کے اس دور کا تقا ضا صر ف علمی بر تر ی میں مضمر میں ہے ،تقر یب میں طلبہ نے مزا حیہ خا کے ،تقا ر یر ،نظمیں پیش کئے ،اس مو قع پر شہید بے نظیر بھٹو یو نیورسٹی کے تر جمان و اسسٹنٹ ر جسٹرا ر انوا ر زا دہ بھی مو جو د تھے ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں