غر بت میں اضا فہ کی سب سے بڑی و جہ کر پشن اور بد انتظامی ہے،مظفر سید ایڈو کیٹ ،

مر کز سے وسا ئل کے حصول کے لئے ہر ممکن کو شش کی جا ئیگی،کر پٹ اور کمیشن ما فیا کے خلا ف کا روا ئی کا و قت آگیا ہے، وزیر خزانہ خیبر پختون خواہ

ہفتہ 13 دسمبر 2014 18:32

تیمر گرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) صو بہ خیبر پختون خواہ کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈو کیٹ نے کہا ہے کہ غر بت میں اضا فہ کی سب سے بڑی و جہ کر پشن اور بد انتظامی ہے ،کر پٹ اور کمیشن ما فیا کے خلا ف کا روا ئی کا و قت آگیا ہے ۔ ان خیالات کااظہا ر انہو ں نے ہفتہ کو دیر پا ئین کے علا وقہ وا دی تا لاش میں گو ر نمنٹ ہا ئیر سیکنڈری سکو ل سرا ئے با لا میں یو م وا لد ین کی تقر یب سے بحثیت مہمان خصو صی خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔

قبل ازیں پر نسپل ظر یف شاد نے معزز مہمان کو سپاس نا مہ پیش کر تے ہو ئے سکول کے مسا ئل کا احا طہ کیا ، تقر یب سے ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر ڈا کٹر حا فظ محمد ابرا ہیم ، پر نسپل محمد ہمایو ن خان ،محمد شعیب خان نے خطاب جبکہ بچوں ،نے ملی نغمے،تقا ر یر اوٹیبلو پیش کئے ، صو با ئی وزیر خزانہ نے کہا کہ مر کز سے وسا ئل کے حصول کے لئے ہر ممکن کو شش کی جا ئیگی ، ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کر پشن ،اقر باء پرو ری ہے ،وقت آگیا ہے کہ کر پٹ اور کمیشن ما فیا کے خلا ف بلا تقر یق کا راوائی کی جائے انہو ں نے کہا کہ نظام تعلیم میں اصلا حا ت وقت کا تقا ضا ہے ،تعلیم کا شعبہ اصلا حا ت کامتقا ضی ہے اس لئے کہ اقوام کی تقد یر جنگ کے میدان میں نہیں بلکہ تعلیم کے میدا ن میں لکھی جا تی ہے ،دور جد ید کے چیلنجز کا مقا بلہ صر ف جد ید اور سلا می یکسا ں نظام تعلیم کے نفا ذ سے ممکن ہے ،جاری تر قیا تی اسکیموں کے بروقت تکمیل سے علاقہ میں روز گار کے موا قع پیدا ہو نگے اور تر قی و خو شحا لی کے نئے دور کا آغا ز ہو گا ، انہو ں نے اس موقع پر کا میاب اور رنگار نگ تقر یب کے انعقاد پر پر نسپل ظر یف شاد،ایس ایس ٹی مرا د علی خان اور ایس سی ٹی محمد شعیب کو مبار کباد دی، صو با ئی و زیر نے نے ہا ئیر سیکنڈری سکول سرا ئے بالا کے لئے جد ید بلڈ نگ کی تعمیر ،عمار ت کی بحالی کے لئے 70لاکھ ر و پے گرا نٹ،سرائے بالا میں گر لز ہا ئی سکول کے قیام کے اعلا نا ت کے ،انہو ں نے کہا کہ علاقہ کی تر قی و خو شحا لی کے لے ایک ار ب کی خطیر لا گت سے گو پلم ایری گیشن اسکیم کا سر و ے شروع کیا جا ئیگا جبکہ10کلو میٹر تالاش با ئی پا س رو ڈ کے لئے 65کر و ڑ رو پے دینے کے اعلانا ت کئے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سا بقہ پر نسپل محمد حفیظ اللہ خان ، پر نسپل محمد دلاور خان کے علا وہ ضلع بھر کے مو جو دہ اور سا بقہ ہیڈ ما سٹرز ،پر نسپل ،وا لدین ،طلبہ اور اساتذہ کر ام کی بڑی تعدا د مو جود تھی ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں