تیمر گرہ ،سا نحہ پشا و ر کے سو گ میں شہد ا ئے بلا مبٹ کی یا د میں مر کزی تقر یب منسو خ کر دی گئی، آج شہد ا ء کے لئے قرآن خوا نی کااہتمام کیا جا ئیگا

بدھ 17 دسمبر 2014 23:23

تیمر گرہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء ) سا نحہ پشا و ر کے سو گ میں شہد ا ئے بلا مبٹ کی یا د میں آج منعقد ہو نے وا لی مر کزی تقر یب منسو خ کر دی گئی،شہد ا ء کے لئے قرآن خوا نی کااہتمام کیا جا ئیگا،18دسمبر 2009کو ڈسٹر کٹ پو لیس لا ئین مسجد بلا مبٹ میں بعد از نما ز جمعہ ہو نے وا لے خو ش کش حملے کی نتیجہ میں شہد ہو نے وا لے شکیل احمدشہید و یگر 12شہد اء کی یا د میں ہر سال مر کزی تقر یب وادی تالاش سرا ئے پا ئین میں منعقد کی جا تی ہے ۔

(جاری ہے)

تاہم امسا ل سا نحہ پشاور کی و جہ سے مذ کو رہ تقر یب ،امن وا ک اور یاد گا ر شہد ا ء پر حا ضری کی تقر یبا ت منسو خ کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،سا نحہ پشا وراور سا نحہ بلا مبٹ کی شہد ا ء کی یا د میں شکیل شہیدڈویلپمنٹ اگنایز یشن کے زیر اہتمام قرا ن خوا نی آج ہو گی اور آخر میں شہدا ء پشاور کی غا یبا نہ نماز جنازہ ادا کی جا ئیگی ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں