اُردو پوائنٹ پاکستان دیردیر کی خبریںملاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ میں سانحہ پشاورکے شہداء کے لئے قرآن خوانی کی ..

ملاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ میں سانحہ پشاورکے شہداء کے لئے قرآن خوانی کی گئی

دیربالا( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء )ملاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ میں سانحہ پشاورکے شہداء کے لئے قرآن خوانی کی گیئی گزشتہ روز ملاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ میں سانحہ پشاور کے شہداء کے لئے یونیورسٹی کے مسجد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے سٹاف اور طلباء نے کثیرتعداد میں شرکت کی ختم قرآن کے بعدتمام شرکاء نے مسجد سے لیکر یونیورسٹی میں امن ریلی نکالی اور تعلیمی اداروں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا


اپنی رائے کا اظہار کریں -

دیر شہر کی مزید خبریں