تیمر گرہ ، 60ہزار نفو س پر مشتمل ضلعی ہیڈ کوا ٹر تیمر گرہ میں بر سا تی نا لہ کا گندا پا نی وا ٹر سپلا ئی اسکیم کے پانی میں شا مل ہو نے سے لو گو ں میں بیمار یاں با ٹنے لگا،

شد ید تعفن سے سا نس لینا مشکل ،شہر یو ں نے سڑکو ں پر انے کی د ھمکی د ید ی

منگل 10 فروری 2015 21:34

تیمر گرہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء) 60ہزار نفو س پر مشتمل ضلعی ہیڈ کوا ٹر تیمر گرہ میں بر سا تی نا لہ کا گندا پا نی وا ٹر سپلا ئی اسکیم کے پانی میں شا مل ہو نے سے لو گو ں میں بیمار یاں با ٹنے لگا،شد ید تعفن سے سا نس لینا مشکل ،شہر یو ں نے سڑکو ں پر انے کی د ھمکی د ید ی ۔ٓاس حوا لے تیمر گرہ کے شہر یو ں خان زادہ ،محمد و کیل ،شیر افضل کاکا ،محمد ر سو ل خان سمیت در جنو ں افراد نے مقا می صحا فیو ں کو بتایا کہ گز شتہ بر س پختو ن خوا ہ ہا ئی و ئے اتھار ٹی اور محکمہ سی این ڈبلیو کی کے تعاو ن سے شہر بھرکے گندے پا نی کے نکاس کے لے اندرون شہر بر سا تی نا لہ تعمیر کیا گیا جس میں تیمرگرہ ا سپتا ل اور گٹرو ں کا پا نی بھی شا مل ہو تا ہے مگر بد قسمتی سے سا بق صو با ئی وزیر نوا ب زا دہ محمو د ز یب خا ن کے ہدا یا ت پر تعمیر ہو نے والے گندے پا نی کا آخر ی سرا شہر بھر کو پینے کا پا نی فرا ہم کر نے وا لے دو سکیموں کے قر یب چھو ڑ ا گیا ،جس کی و جہ سے گٹر و ں ،با ر ش اور اسپتال میں استعمال ہو نے وا لا گند ا پا نی ر و زمر ہ استعمال کے پا نی میں شا مل ہو نے سے 60ہزار آبادی پر مشتمل ضلعی ہیڈ کوا ٹر تیمر گرہ شہر کے با سیو ں میں پیٹ اور دوسر ی و با ئی بیمار یا ں بڑ ھ رہی ہے جبکہ ہیپا ٹا یٹس مر ض بھی پھیلنے کا خطرہ ہے ، وا ٹر سپلا ئی اسکیموں کے قر یب گند ے پا نی کا تا لا ب بننے سے آس پا س کے علا قہ میں شد ید تعفن پھیل رہا ہے وا ٹر سپلا ئی اسکیم کے ذر یعے یہی پا نی گھرو ں اور مسا جد میں تقسیم ہو تا ہے جو کہ روز مر ہ کے استعمال اور و ضو ء کے لئے بھی قا بل استعمال نہیں کیا، شہر یو ں نے PKHAحکام ،ٹی ایم اے ،اور محکمہ سی این ڈبلیو سے مطا لبہ کیا ہے کہ فو ری طو ر پر بر سا تی نا لہ کا آخری سرا در یا ئے پنجکو ڑہ کے درمیان تک بڑ ھا یا جا ئے تا کہ مشکلا تات کا ازا لہ ہو سکے بصو ر ت د یگر شہر ی نہ صر ف محکمہ پبلک ہیلتھ کو اگلے ما ہ بلو ں کی ادا ئیگی بند کر د ینگے بلکہ ۔

(جاری ہے)

دوسر ی جا نب ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل نے شہر یو ں کی شکا یت پر متعلقہ حکام سے ایک ہفتے کے اند ر رپو ر ٹ طلب کر لی ہے ،آخری اطلا عات ملنے تک PKHAحکام نے فنڈز کی کمی کی شکا یت کر تے ہو ئے مذ کو رہ بر سا تی نا لہ پر مز ید کا م کر نے سے معذ ر ت کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں