تیمرگرہ: ملیر یا سے بچاو کے قومی د ن کے موقع پر آگا ہی واک کا انعقاد

منگل 25 اپریل 2017 22:04

تیمرگرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2017ء)تیمرگرہ میں ملیر یا سے بچاو کے قومی د ن کے موقع پر آگا ہی واک کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ضلعی نا ظم حاجی محمد رسول خان نے کی ،واک میں منتخب بلدیا تی نمایندوں ،عام شہر یوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع وا ک شر کا ء سے خطاب کر تے ہو ئے ڈسٹر کٹ نا ظم حاجی محمد رسول خا ن ،ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر محمد ارشاد خان ، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈا کٹر محبوب ،ڈا کٹر ارشادروغانی و دیگر نے کہا کہ ملیریا ایک خطرناک مرض ہے ، عوام میں شعور اجاگر کر نے حوالے سے تمام طبقات اپنا کردار ادا کریں ،شہری بند آستین والے کپڑے ،مچھر مار اسپرے استعمال اور اردگر د صفائی کا خیال رکھ رکر ملیریاسے بچ سکتے ہے

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں