پی پی کا لوئر دیر میں جلسہ،سکیورٹی خطرہ کے پیش نظر آصف زرداری کی شرکت منسوخ

اتوار 7 مئی 2017 14:00

لوئر دیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2017ء) لوئر دیر میں ہونے والے پیپلز پارٹی کے جلسے میں سکیورٹی خطرہ کے پیش نظر شریک چیئرمین آصف زرداری کی شرکت منسوخ کرکردی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میںلوئر دیر کے علاقے اوڈی گرام میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ہونے والے جلسے میں سابق صدر اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی جلسے میں شرکت کو سکیورٹی کلیئرنس نے ملنے کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ،ْآصف زرداری کی جگہ جلسے کی نمائندگی کیلئے یوسف رضا گیلانی کو بھیجنے کافیصلہ کیا گیا

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں