دیرلویرریحان پور میں جار ی سالانہ 16روزہ جشن بنگیرہ فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری

اوڈیگرام نے والی بال ،شیر گڑھ نے ہا کی ،خال کی ٹیموں نے کر کٹ کے مقابلوںمیں میدان مار لیا

جمعہ 14 جولائی 2017 21:12

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جولائی2017ء)دیرلویرریحان پور میں جار ی سالانہ 16روزہ جشن بنگیرہ فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ،اوڈیگرام نے والی بال ،شیر گڑھ نے ہا کی جبکہ خال کی ٹیموں نے کر کٹ کے مقابلوںمیں میدان مار لیا ۔

(جاری ہے)

روایتی میلہ 23 جو لا ئی تک جاری رہیگا،تحصیل نا ظم عمران الدین ایڈوکیٹ نے مقامی صحا فیوں کو بتایا کہ16روزہ جشن بنگیرہ فیسٹیول کا بنیادی مقصد نو جوانوں کو مقامی سطح پر کھیلوں اور تفر یح کے مواقع فراہم اور ملک بھر کو امن کا پیغام دینا ہے تاکہ سیاح یہاں آکر قدرتی منا ظر سے لطف اندوزہو،انہوں نے کہ جاری فیسٹیول کے دوران روایتی مقابلوں جوڈو کراٹے ،کشتی ،کبڈی کے علاوہ والی بال ،باسکٹ بال ،ہا کی اور کرکٹ کے مقابلوں کے علاوہ روایتی کھانوں کے سٹال لگا ئے جار ہے ہیں ،انہوں نے 23جولا ئی کو رنگار نگ تقریب میں لوگوں سے شر کت کی اپیل

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں