کلثوم نواز کی جیت حق وسچ کی فتح اور حقیقی جمہوریت کی جیت ہے‘ سید معروف شاہ

بدھ 20 ستمبر 2017 12:48

دیرلوئر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2017ء) مسلم لیگ (ن) دیر بالا کے ایڈیشنل سیکرٹری اور ممبرتحصیل کونسل سید معروف شاہ ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ کلثوم نواز کی جیت حق وسچ کی فتح اور حقیقی جمہوریت کی جیت ہے‘ لاہور کے عوام نے بہتر فیصلہ کرکے نادیدہ قوتوں کو مسترد کردیا اور ثابت کردیا کہ مسلم لیگ(ن) ہی وہ واحد جماعت ہے جو ملک کوترقی اورخوشحالی سے ہمکنار کرسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں