تیمرگرہ میں فائرنگ سے جواں سالہ شخص جاں بحق ہوگیا

جمعہ 10 نومبر 2017 20:52

لوئردیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 نومبر2017ء) تیمرگرہ میں فائرنگ سے جواں سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تیمرگرہ کے علاقے املوک درہ تالاش میں شوکت سکنہ املوک درہ تلاش جوٹیکسی ڈرائیورتھااپنے گھرواپس آرہاتھاکہ شہیداملوک درہ میں پہلے سے تاک میں بیٹھے ہوئے جانبرولدعمرخان اورجمشیدولدجانبرنے ان پرفائرکھول دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پرجاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

مقتول کی نعش کوڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال تیمرگرہ منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں