دیر بالا ٹریفک حادثے میں تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق، سات زخمی ہوگئے

پیر 15 جنوری 2018 19:23

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2018ء) دیر بالا ٹریفک حادثے میں تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دیربالا کے علاقے پاتراک میں سیاسن موڑ کے قریب گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری ۔

(جاری ہے)

حادثے میں تین خواتین اور ایک بچہ جاں بحق جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں