تیمر گرہ بازار میں آپریشن ‘درجنوں تھڑے اورکیبن مسمار

منگل 30 جنوری 2018 17:49

تیمر گرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2018ء)اسسٹنٹ کمشنر تیمر گرہ اشفاق احمدخان نے تیمر گرہ بازارمیں ناجائز تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کاآغاز کردیا اس دوران انہوں نے درجنوں تھڑے اور کیبن مسمار کردیئے گراں فروشی میں ملوث 15دکانداروں کو گرفتار کرلیاگیا۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں