اسلام اور اسلام اباد دونوں چاہتے ہیں اور اس کیلئے سیکولر اور لبرل قوتوں کا گلی گلی مقابلہ کرکے راستہ روکیں گے،سینیٹرحافظ حمد اللہ
سنییٹ میں تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے حلف نامے سے بسم اللہ نکالنے کا ترمیم جمع کیا تھا،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جے یو آئی ف
ہفتہ 28 اپریل 2018 20:58
(جاری ہے)
حافظ حمد اللہ نے کہا کہ ہم اسلام کی سربلندی کیلئے ہر طرح کا مقابلہ کریں گے اور کوئی یہ خیال نہ کرے کہ ہمیں اسلام اباد کیلئے ووٹ مانگنے جیسے طعنے دیکر روکیں گے ایسا کبھی نہیں ہوسکتا ہے اور ہم برملا کہتے ہیں کہ پارلیمنٹ اور اسلام اباد ہم سب کا ہے اور کسی کو مفت میں نہیں دینگے اور اس کیلئے ہم لبرل قوتوں کا ڈٹ کر ہر جگہ گلی کوچوں میں مقابلہ کرکے دکھائیں گے کیونکہ اسلام اباد اور پارلیمنٹ کو ان لوگوں کی رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم امریکہ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ کے ایماء پر ملالہ کو اتنا اہمیت دیا اور ایک ملالہ کو کیلئے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکی گئی ۔اور جب باہر بھیجا اور پھر واپسی بھی تو پروٹوکول دیکر پاکستان خصوصی طورپر لایا گیا اور خصوصی طیارے انہیں سوات لاکر جس طر ح پروٹوکول دیا گیا کہ ہم سوال کے کرتے ہیں کہ ملالہ کے ساتھ تو انکے دیگر ساتھی طالبات بھی زخمی ہوئی تھی کیا انہیں کوئی جانتا ہے اور اب تک انہیں کسی نے پوچھا ہے۔جواب نہیں میں ہی ہوگا کیونکہ ملالہ کو اسلام کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے ۔کیونکہ اسی صلہ میں ملالہ کو نوبل انعام سے بھی نوازا گیا۔شجاع الملک نے کہا کہ ہم منظور پشتین کے فلسفے لر اور بر پختونستان اور پاکستان پاکستان تقسیم در تقسیم کرنا بھی نہیں مانتے ۔ہم پاکستان کا ہر جگہ پر تحفظ کرینگے ۔دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
تیمرگرہ پولیس کی کوششوں سے گمشدہ بچی بازیاب ہو گی۔
ب*لوئر دیر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر