خال میں عازمین حج کیلئے تربیتی کیمپ کاانعقاد

بدھ 11 جولائی 2018 16:26

لوئردیر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء) عازمین حج کی تربیت کیلئے تحصیل خال میں ایک روزہ تربیتی کیمپ 15جولائی صبح 8بجے نیودالعلوم خال میںہوگا ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے انجمن تاجران تیمرگرہ کے صدرحاجی انوارالدین کے مطابق امسال بھی عازین حج کی تربیت کیلئے 15جولائی کوایک روزہ تربیتی کیمپ کاانعقادہوگاجس میں خواتین کوزنانہ معلمہ اورمردوںکوجیدعلماء مقدس فریضہ حج کے مناسک حج سکھائیں گے ۔انہوںنے سرکاری اورپرائیویٹ عازمین حج کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس تربیت میں شرکت کریں۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں