صفائی اور تجاوزات کو ہٹانے پر خصوصی توجہ دی جائے،ڈی سی لوئر دیر

جمعہ 7 دسمبر 2018 18:22

لوئر دیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر لوئر دیر شوکت علی یوسفزئی نے کہا کہ صفائی اور تجاوزات کو ہٹانے پر خصوصی توجہ دی جائے اپنے دفتر میں ٹی ایم اوز کے ساتھ میٹنگ میں انہوں نے افسران کی ہدایت دی کہ بازاروں، گلیوں اور دیگر مقامات پر صفائی کے عمل کو تیز کیا جائے ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں