تیمرگرہ ،نامعلوم دکان سے 40 بیٹریاں لے اڑے

جمعہ 7 دسمبر 2018 21:17

لوئر دیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) نامعلوم چور صباون چوک تیمرگرہ میں زیشان کی دکان سے 40 بیٹریاں چوری کر کے لے گئے ، متاثرہ دکاندار نے پولیس سے چوروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں