ایس ایچ او تھانہ ثمر باغ نے قتل میں ملوث دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا

پیر 10 دسمبر 2018 19:45

لوئر دیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) لوئر دیر کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ،ایس ایچ او تھانہ ثمر باغ محب اللہ خان نے شدید بارش کے باوجود قتل کے جرم میںملوث اشتہاری مجرمان کے گھروں پر چھاپے مار کو دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں