لوئر دیر،جنگلات کی حفاظت کے سلسلے میں اجلاس

منگل 18 دسمبر 2018 19:38

لوئر دیر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) ڈی سی لوئر دیر کا جنگلات کی حفاظت کے سلسلے میں میٹنگ، گزشتہ روز ڈی سی لوئر دیر شوکت علی یوسفزئی کے زیر صدارت جنگلات اور درختوں کی حفاظت سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں فارسٹ کنزرویٹر، ڈی آیف او اور ڈی پی او لوئر دیر نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں انہوں نے کہا کہ جنگلات کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے اور یہ ملک کی بہتری کے لئے فائدہ مند ہے۔ اس موقع پر جنگلات کی تحفظ کے لئے مختلف تجاویز پیش کی گئیں کہ کس طرح جنگلات محفوظ ہو سکتے ہیں۔ ڈی سی نے کہا کہ جنگلات کی حفاظت پولیس، لیوی اور فاسٹ کی ذمہ داری ہے کہ وہ جنگلات کو تحفظ دے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں