پاک فوج کی جانب سے حاجی آباد تیمرگرہ میں فری میڈیکل کیمپ جاری

منگل 15 جنوری 2019 17:02

لوئر دیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) پاک فوج کی جانب سے حاجی آباد تیمرگرہ میں فری میڈیکل کیمپ جاری ہے ۔پاک فوج کے 84 فیلڈ کے زیر اہتمام تیمرگرہ کے قریب حاجی آباد میں فری میڈیکل کیمپ میں عوام کی فری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں