تیمرگرہ ، کارپٹ کی دکان میں لگی آگ پر فائر بریگیڈ نے قابو پایا

جمعرات 17 جنوری 2019 22:28

لوئر دیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) تیمرگرہ میں ابراہیم کارپٹ دکان میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی قریب دوسر ی دکانوں کو آگ سے بچایا گیا ہے آگ کے شعلے بھڑک اٹھی. آگ بجھانے والے فائر فائٹر کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور نقصان کا اندازہ لگانا ابھی مشکل ہے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں