پولیو ویکسین کے اثر کے خلاف چکدرہ بار کے صدر رازی خان کے ہدایت پر مقامی عدالت سے بائیکاٹ

منگل 23 اپریل 2019 23:31

دیر پائین ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) خیبر پختونخوا بار کونسل کی طرف سے پولیو ویکسین کے اثر کے خلاف عدالتوں سے بائیکاٹ کے اعلان پر چکدرہ بار کے صدر رازی خان کے ہدایت پر مقامی عدالت سے بائیکاٹ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں