ضلعی ناظم دیر پائن رمضان میں اشیاء خورد نوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کی ہدایت

جمعرات 25 اپریل 2019 18:18

لو ئر دیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء)ضلعی ناظم دیر پائن حاجی محمد رسول خان نے ڈپٹی کمشنر دیر پائن کو رمضان میں اشیاء خورد نوش کی قیمتیں کنٹرول اور بازاروں میں پر ائس کنٹرول رومز قائمکرنے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر دیر پائن نے پوری طور پر حٴْکم نامہ جاری کردیا۔

(جاری ہے)

ضلع دیر پائن کے تمام بڑے بڑے بازاروں میں رمضان سے پہلے پر ائس کنٹرول رومز قائم کیا جائے۔ عوام گراں فروشوں کے خلاف موقع پر پر ائس کنٹرول رومزمیں اپنی شکایات درج کریں گے۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں