مشکل کی ہر گھڑی میں ہم سعودی کے ساتھ ہیں اور ہر قیمت پر الحرمین الشریفین کی دفاع کرینگے،جے یو آئی

جمعرات 19 ستمبر 2019 23:05

تیمرگرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2019ء) جے یو آئی سعودی عرب ریاض کے جنرل سیکرٹری الحاج ممتاز خان نے کہا کہ مشکل کی ہر گھڑی میں ہم سعودی کے ساتھ ہیں اور ہر قیمت پر الحرمین الشریفین کی دفاع کرینگے۔

(جاری ہے)

سعودی عرب اسلامی ملک اور الحرمین الشریفین کی وجہ سے تمام مسلمانوں کی مرکز ہیں اور اس دفاع تمام مسلمان اپنا فرض سمجھتے ہیں اور ہر وقت سعودی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے سعودی عرب پر حملہ ہر لحاظ سے قابل مذمت ہیں۔انہو ں نے اس عز م کا اظہار کیا کہ مشکل کی ہر گھڑی میں ہم ان کے ساتھ ہونگے انہوں نے کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن نے بھی حملے کی پرزور مذمت اور سعودی حکومت کے ساتھ ہمدردی کا کیا ہے

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں