تیمرگرہ، ٹی ایم اے ملازمین کے حقوق کے لئے ہر فورم پر آواز اُ ٹھاینگے ،فیض علی

منگل 30 جون 2020 21:24

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جون2020ء) ٹی ایم اے ملازمین کے حقوق کے لئے ہر فورم پر آواز اُ ٹھاینگے ،تیمرگرہ سٹی کے عوام کو بنیادی سروسز کی فراہمی اولین تر جیح ہے ،صدر ٹی ایم اے ایمپلایز ایسوسی ایشن فیض علی ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ریسٹ ہاوس تیمرگرہ ریٹائیرڈ ہونے والے دو ملاز مین ریاض اللہ ،شاہ عزت خان ،انور خان ہدایت خا ن کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد ہوا جس میں ٹی ایم اے ملازمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے مہمان خصوصی انجیئر قمر زمان ،صدر فیض علی ،ٹی او آر حنیف خان ،فنانس آفیسر ٹی ایم اے بادشاہ محمد نے ریٹایرڈ ہو نے والے ملازمین کے خد مات کو ہمیشہ یاد ر کھا جا ئیگا ،مقررین نے کہا کہ تیمرگرہ شہر کی خو بصورتی اور عوام کو بنیادوں سہولیات کی فراہمی میں ٹی ایم اے ورکرز کا بنیادی کردار ہے

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں