اے سی سی دیربالاخورشدعالم کا سرکاری سکول کادورہ

منگل 6 اکتوبر 2020 23:09

دیربالا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اکتوبر2020ء) : خیبر پختونخواحکومت کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر بالا خورشید عالم نے گورنمنٹ ہایئر سیکنڈری سکول فار بوائز کس دیر اربن کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

جہاں عملہ کی حاضری رجسٹر سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا جس پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے اطمینان کا اظہار کیا معائنہ کے دوران کووڈ19-کے متعلق ایس۔او۔پیزکا بھی جائزہ لیا اور طلبہ کو کورونا سے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں