سرکاری ملاز مین کو بروقت تنخواہو ں ،جی فنڈز اور محکمانہ چیکس کی بروقت ادا ئیگیوں کے لئے مر بوط نظام تشکیل دیا جا چکا ہے ،نجیب اللہ خان

جمعرات 9 ستمبر 2021 23:29

تیمرگرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2021ء)ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر دیرلویر نجیب اللہ خان نے کہا ہے کہ سرکاری ملاز مین کو بروقت تنخواہو ں ،جی فنڈز اور محکمانہ چیکس کی بروقت ادا ئیگیوں کے لئے مر بوط نظام تشکیل دیا جا چکا ہے ضلعی،دفترسے رشوت اور سفارش کا کلچر کا خاتمہ او لین ترجیح ہے ،اپنے د فتر میں میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے ڈی اے او نجیب اللہ خان کا کہنا تھا کہ اکاونٹنٹ جنرل خیبر پختون خواہ کی خصوصی ہدایت کے تحت ضلع بھر کی35ہزا ر سرکاری ملازمین اور 11ہزار پنشنرز کو بروقت ادا ئیگیوں کے سلسلہ میں واضح حکمت عملی طے کرلی گئی ،تمام بلز پربروقت چیکس کی ادائیگی یقینی بنا ئی جا چکی ہے ،انہوں نے کہا کہ وہ اکاونٹس افس دیر لوئیر کے لئے جدید سہولیات سے آراستہ نئے بلڈنگ کی تعمیر کے لئے محکمہ فنانس کے سا تھ رابطے میں ہے ،جی پی فنڈز کی ادا ئیگی ماہانہ چار آپ سائیکلز کے ذریعے اسانی جبکہ محکمانہ چیکس صرف نامز د افراد کو جاری کئے جارہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ دفتری عملہ بروقت حاضری یقینی بنا ئی، سرکاری کام میں تعطل کسی صورت برداشت مہیں کیا جائیگا کسی بھی شکایت کی صورت میں سرکاری ملازمین براہ راست ڈی اے او آفس سے رابطہ کرسکتے ہی

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں