ڈپٹی کمشنر دیر لو ئرنے آگ جلانے والے اشیاء پر دفعہ 144 لگا دیا

منگل 10 مئی 2022 13:59

دیر لو ئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2022ء) ڈپٹی کمشنر دیر لوءیر کے دفتر سے جاری حکم نامے کے مطابق ڈپٹی کمشنر ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیر پائین کیپٹن رئیٹایرڈ عون حیدر گوندل نے سیاحت کے دوران جنگلات میں آگ لگانے والے اشیا ماچس، لائٹر، کوئیلہ، وغیرہ کے لئے جانے اور جنگلات کے حدود میں آگ جلانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگائی ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز، پولیس اور محکمہ جنگلات کو ضرروی ہدایات دئیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔\378

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں