تیمرگرہ:دیرپا ئین ،پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ

سی این پر چلنے والے ٹرانسپورٹرز نے بھی کرا یوں میں خودساختہ اضافہ کردیا ،عیدکے موقع پر آبائی علاقوں کو جانے والوں کو مشکلات کا سامنا

جمعرات 7 جولائی 2022 21:08

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2022ء) دیرپا ئین ،پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کے بعد سی این پر چلنے والے ٹرانسپورٹرز نے بھی کرا یوں میں خودساختہ اضافہ کردیا ،عیدکے موقع پر آبائی علاقوں کو جانے والوں کو مشکلات کا سامنا ،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ کی جانب سے پیٹرولہم مصنوعات میں حالیہ اضافے کے بعد مختلف روٹس کے لئے فی کلومیٹر کے حساب سے نیا کرا یہ نا مہ جاری ہونے کے بعد سی این جی پر چلنے والے ٹرانسپورٹر ز نے کرا یوں میں خودسا ختہ اضافہ کردیا ہے ،مقامی شہریوں نے شکا یت کی ہے کہ اس حوالے سے ضلعی انتظا میہ خلاف ورزی کے مر تکب ٹرانسپورٹر کے خلاف کا روا ئی جبکہ آر ٹی اے سی این جی ٹرانسپورٹ کے لے الگ کرا یہ نامہ جاری کری

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں