دیر پائین ، پک اپ ڈاٹسن کھا ئی میں گر گئی، ایک شخص جاں بحق ،تین شدید زخمی

بدھ 10 اگست 2022 22:45

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2022ء) دیر پائین ،سنگولی میدان میں پک اپ ڈاٹسن کھا ئی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،تین شدید زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو ڈریسکیوایمبولینسز کے مدد سے ہیڈ کواٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں اُ ن کا علاج معالجہ جاری ہے ،وفات پاجانے والے 40سالہ شخص کا تعلق سنگولی سے ہے

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں