کلا س فو ر ملاز مین کااپنے مطا لبات کے حق میں ت ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین کے دفترکے سا منے احتجا جی مظا ہر ہ

منگل 14 اپریل 2015 20:51

لویر دیر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء)کلا س فو ر ملاز مین نے منگل کے روز اپنے مطا لبات کے حق میں تیمرگرہ سے جلو س نکا ل کر ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین کے دفترکے سا منے احتجا جی مظا ہر ہ کیا، مظاہر ین نے اپنے مطا لبات کے حق میں پلے کا ر ڈز اور بینر اُ ٹھا ر کھے تھے جس پر انہو ں نے اپنے مطا لبات کے حق میں در ج کئے تھے ،مظا ہر ے سے خطا ب کر تے ہو ئے آل در جہ چہار م ملا ز مین ضلع دیر پا ئین کے صدر دوست محمد ،کوا ر ڈنیشن کونسل اور ایپکا دیر پا ئین کے صدر محمد شا عر تا جک ، نظیر خان ،نصراللہ خان و دیگر مقر رین نے کہا کہ بار بار مطا لبا ت کے با و جو د درجہ چہار م ملا ز مین کو اپ گر یڈ نہیں کیا جا رہا جس کی و جہ سے در جہ چہار م ملا ز مین میں احسا س محر و می بڑ ھ رہا ہیں ہیں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے فو ری طو ر پر کلاس فو ر ملا ز مین کو سکیل 5یا ٹا ئم سکیل د ینے کا مطا لبہ کیا ،ایک متفقہ قرارداد اور ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین کو پیش کی جا نے وا لی در خواست میں صو با ئی حکو مت سے پر و مو شن کے 33فیصد کو ٹے پر عمل در آمد یقینی بنا نے ،میٹر ک پاس ملاز مین کو سینا ر ٹی کے لحا ظ سے پر و مو ٹ کر نے ،چو کیداروں کے لئے 8گھنٹے ڈیو ٹی اور کنٹر یکٹ ملا ز مین کو پنشن کا حق د ینے کے مطا لبات کئے گئے ،اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ محمد آیاز خان مو مند نے مظا ہر ین کے سا تھ مذ اکرا ت کئے اور اُ ن کے تمام جا ئز مطالبات فور ی حل کر نے یقین دہا نی کرا ئی جس پر مظاہر ین پر امن طو ر پر منتشر ہو گئے ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں