پی ٹی آئی کا ضلع دیربالا میں کسی بھی سیاسی جماعتوں سے ا تحاد کئے بغیر بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان
بلدیاتی الیکشن میں تمام ویلج ، نیبرہوڈکونسلوں اور تحصیلوں میں اپنے امیدواروں کو کھڑے کرنے کا حتمی فیصلہ سرکاری اور حکومتی وسائل کے ذریعے کسی کو بھی انتخابی عمل پر اثر انداز ہونے کی اجازت نہیں دیں گے ،تمام حلقوں میں پسماندگی ، میرٹ اور کارکنوں کی رائے اور مشاورت کے بنیاد پر حقیقی عوامی امیدوار نامزد کردئیے ہیں،محمد دیار خان کا شمولیتی اجتما ع سے خطاب
منگل 21 اپریل 2015 22:08
دیربالا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) پی ٹی آئی نے ضلع دیربالا میں کسی بھی سیاسی جماعتوں سے ا تحاد کئے بغیر بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں تمام ویلج ، نیبرہوڈکونسلوں اور تحصیلوں میں اپنے امیدواروں کو کھڑے کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ،سرکاری اور حکومتی وسائل کے ذریعے کسی کو بھی انتخابی عمل پر اثر انداز ہونے کی اجازت نہیں دیں گے ،تمام حلقوں میں پسماندگی ، میرٹ اور کارکنوں کی رائے اور مشاورت کے بنیاد پر حقیقی عوامی امیدوار نامزد کردئیے ہیں ان خیالات کا اظہا واڑی میں آزاد حیثیت سے ضلع کونسل کے امیدوار محمد دیار خان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر شمولیتی اجتما ع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر پی ٹی آئی دیر بالا کے ضلعی صدر یامین خان ،تحصیل واڑی کے صدر سعید شاہ خان ،نور محمد ،سابق تحصیل ناظم ملک فخرحیات اور دیگر نے کہا کہ ہم نے بلدیاتی انتخابات کے لئے دیر بالا میں کسی بھی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے کیونکہ دیر بالا کے بعض سیاسی جماعتوں نے اتحاد کے نام پر پی ٹی آئی سے دھوکہ کا پلان تیار کر رکھا تھا جس کی وجہ سے سولو فلائٹ کے ذریعے ہی آنے والے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کو ترجیح دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
تیمرگرہ پولیس کی کوششوں سے گمشدہ بچی بازیاب ہو گی۔
ب*لوئر دیر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ