دیر لوئر ‘ صوبے سے کرپشن کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے، صوبائی وزیر خزانہ
ہفتہ 10 دسمبر 2016 20:28
(جاری ہے)
صوبائی وزیر خزانہ نے کہا کہ صوبے کے تمام محکموں سے کرپشن اور اقراباء پروری کے خاتمے کا تہیہ کرکھا ہے اوراس حوالے سے مو،ْثرقانون سازی کی ہے انہوں نے کہا کہ ایک فلاحی اور اسلامی ریاست کا قیام جماعت اسلامی کا مقصد ہے اور اس مقصد کی تکمیل کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی ۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ خزانہ اس کے پاس عوام کی امانت ہے اور اس کا پیسہ پیسہ عوام کی مفاد کیلئے استعمال کیا جائے گا۔انہوں نے کہا لوئر دیر 1122کا قیام ان کا کارنامہ ہے جس سے نہ صرف سینکڑوں افراد کو روزگار کے مواقع ملیںگے بلکہ عوام کو ایمرجنسی میں ریلیف بھی ملے گا۔انہوں نے کہا کہ لوگ اسلئے جوق در جوق جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں کہ جماعت اسلامی وہ واحد سیاسی پارٹی ہے ہے جو منافقت اور موروثی سیاست سے پاک ہے اور عوام کے ساتھ کئے گئے اپنے وعدوں کو پورا کر رہی ہےمتعلقہ عنوان :
دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
تیمرگرہ پولیس کی کوششوں سے گمشدہ بچی بازیاب ہو گی۔
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت