دیر بالا :مرکزی بازار میں خوفناک آتشزدگی
70کے قریب کے دکانیں مکمل طورپر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئیں
پیر 19 دسمبر 2016 21:03
(جاری ہے)
لیکن فائربریگیڈ کے فائٹر نے جیسے ہی آگ کی جگہ پہنچ گئے تو آگ کو قابو کرنے کیلئے عملے نے مقامی سینکڑوں افراد کے ہمراہ امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑ ھ کر حصہ لیا ۔
اور آگ کو ڈھائی گھنٹے بعد قابو کرلیا ۔تاہم آگ سے مقامی پولیس اور لوگوں کے مطابق تارپتار بازار کے 65سی70کے قریب دکانیں جس میں ہوٹل ،جنرل سٹور،کپڑوں کی دکانیں دیگر مکمل طور پر جل کر راکھ ہوگئی ۔جبکہ کشمیر بیکر ی اور اس کی دوسرے فلور پر گھر بھی مکمل طور پر جل گیا ہے ۔متاثرہ دکانوں کے مالکان احسان اللہ اور تاج محمد نے کہا کہ آگ سے ستر دکامیں جل گئے ہیں جس سے مقامی تاجروں کی کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے ۔جبکہ صبح ڈپٹی کمشنر محمد عثمان محسود ،تحصیل ناظم میرمخزن الدین ،ضلع نائب ناظم حنیف اللہ نے تارپتار بازار کا دورہ کیا اور نقصانات کا جائزہ لیا ،میرمخزن الدین نے کہا کہ عشیری درہ دورافتادہ علاقہ ہے رات کا وقت تھا لیکن اطلاع ملنے کے فوری بعد فائربریگیڈکی دو گاڑیاں بروقت پہنچی اور مقامی افراد کے ساتھ آگ بجھانے کے امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا ،انہوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ عشیری درہ کے علاقے الگ فائربریگیڈ گاڑیوں کی منظوری دیں انہوں نے کہا کہ اس سلسلے ٹی ایم اے دیرمیں ہمارے پاس رقم بھی موجود ہے تاکہ آئندہ اتنی بڑی تعداد میں آگ کی وجہ سے نقصانات سے بچا جا سکے ۔مخزن الدین نے کہ ٹی ایم اے سٹاف اور فائربریگیڈ عملے کیلئے بہترین کارکردگی پر پانچ ،پانچ ہزارو پے کا نقد اعلان بھی کیا ۔ضلعی کونسلر عبدالطیف ، عبداللہ اور دیگر شہریوں نے صوبائی،مرکزی اور ضلعی حکومت سے آگ سے ہونے والے نقصانات کے آزالے کیلئے مالی امداد دینے کا مطالبہ کیا۔دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
تیمرگرہ پولیس کی کوششوں سے گمشدہ بچی بازیاب ہو گی۔
ب*لوئر دیر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی
ڈپٹی کمشنر دیرلوئر واصل خان کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائیٹس ، رکن صوبائی اسمبلی اعظم ..
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا