جماعت اسلامی یو تھ انٹرا پا رٹی الیکشن کے لئے تیار یاں آخری مراحل میں دا خل

جمعہ 30 دسمبر 2016 20:17

تیمرگرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 دسمبر2016ء) جماعت اسلامی یو تھ انٹرا پا رٹی الیکشن کے لئے تیار یاں آخری مراحل میں دا خل ہو گئے ،ضلع بھر میں 697اُ میدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمشنر وپارٹی ترجمان انجنئیر حافظ یعقوب الرحمٰن اور جی آئی یو تھ کے صدر شاد محمد نے صحافیوں کو بتا یا کہ کل ( یکم جنوری ) کو منعقدہ یو تھ انٹراپارٹی انتخابات کے لئے ضلع بھرکے 37یونین کونسلز میں سے 697اُ میدواروں کے لئے 60پولنگ اسٹیشنزقائم کئے گئے ہیں ،جس کے لئے 60پریزائیڈ نگ اور180اسسٹنٹ پریزائیڈنگ آفیسرز پر مشتمل عملہ تعینات کیا گیا ہے ،پار ٹی راہنماوں کے مطابق یوسی ایز کے سطح پر منعقدہ انٹراپار ٹی الیکشن سے نوجوانوں کی قیا دت آگے نے اور اُ ن کی صلا حیتوں کو اُ جا گر کر نے میں مد دملی گی

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں