اپر دیر ، سیراتی میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 9افراد زخمی،تین کی حالت تشویشناک

اتوار 5 مارچ 2017 12:51

اپر دیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مارچ2017ء) اپر دیر کے نواحی علاقے سیراتی میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 9افراد زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو پولیس کے مطابق اپر دیر کے نواحی علاقے سیراتی میں مسافر وین کھائی میں گر گئی حادثے میں نو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں