ضلع بہاولنگر میں ووٹرز کی کل تعداد15لاکھ 28ہزار863ہوگئی
قومی اسمبلی کی 4اور صوبائی اسمبلی کی 8نشستوںپر انتخابات ہوتے ہیں‘رپورٹ
جمعرات 21 جون 2018 20:20
(جاری ہے)
اس حلقہ میں عام انتخابات 2018کیلئے 282پولنگ اسٹیشنز قائم کئیے جائیں گے جن میں 24مرد حضرات کیلئے،21خواتین کیلئے جبکہ 237پولنگ اسٹیشنز پر مرد و خواتین مشترکہ طور پر ووٹ کاسٹ کریں گے۔اس حلقہ میں 755پولنگ بوتھ کا قیام عمل میں لایا جائے گا جن میں 431مرد حضرات اور324خواتین کیلئے ہونگے۔
اگر بات کی جائے پولنگ سٹاف کی تو حلقہ این اے۔166میں 296پریزائیڈنگ آفیسرز،1586اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرزجبکہ 793پولنگ آفیسرز اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔حلقہ این اے ۔167میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3لاکھ70ہزار197ہے جن میں مرد حضرات کی تعداد 2لاکھ13ہزار 192جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 1لاکھ57ہزارہے۔اس حلقہ میں عام انتخابات 2018کیلئے 287پولنگ اسٹیشنز قائم کئیے جائیں گے جن میں 76مرد حضرات کیلئے،61خواتین کیلئے جبکہ 150پولنگ اسٹیشنز پر مرد و خواتین مشترکہ طور پر ووٹ کاسٹ کریں گے۔اس حلقہ میں 784پولنگ بوتھ کا قیام عمل میں لایا جائے گا جن میں441مرد حضرات اور343خواتین کیلئے ہونگے۔اگر بات کی جائے پولنگ سٹاف کی تو حلقہ این اے۔167میں 301پریزائیڈنگ آفیسرز،1646اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرزجبکہ 823پولنگ آفیسرز اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔حلقہ این اے ۔168میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3لاکھ99ہزار144ہے جن میں مرد حضرات کی تعداد 2لاکھ25ہزار 888جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 1لاکھ73ہزار256ہے۔اس حلقہ میں عام انتخابات 2018کیلئے 304پولنگ اسٹیشنز قائم کئیے جائیں گے جن میں 51مرد حضرات کیلئے،44خواتین کیلئے جبکہ 209پولنگ اسٹیشنز پر مرد و خواتین مشترکہ طور پر ووٹ کاسٹ کریں گے۔اس حلقہ میں852پولنگ بوتھ کا قیام عمل میں لایا جائے گا جن میں471مرد حضرات اور381خواتین کیلئے ہونگے۔اگر بات کی جائے پولنگ سٹاف کی تو حلقہ این اے۔168میں 319پریزائیڈنگ آفیسرز،1789اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرزجبکہ 895پولنگ آفیسرز اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔حلقہ این اے ۔169میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 4لاکھ2ہزار592ہے جن میں مرد حضرات کی تعداد 2لاکھ31ہزار 521جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 1لاکھ71ہزار71ہے۔اس حلقہ میں عام انتخابات 2018کیلئے 306پولنگ اسٹیشنز قائم کئیے جائیں گے جن میں35مرد حضرات کیلئے،33خواتین کیلئے جبکہ 238پولنگ اسٹیشنز پر مرد و خواتین مشترکہ طور پر ووٹ کاسٹ کریں گے۔اس حلقہ میں856پولنگ بوتھ کا قیام عمل میں لایا جائے گا جن میں494مرد حضرات اور362خواتین کیلئے ہونگے۔اگر بات کی جائے پولنگ سٹاف کی تو حلقہ این اے۔169میں 321پریزائیڈنگ آفیسرز،1798اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرزجبکہ 899پولنگ آفیسرز اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔قومی اسمبلی کی ان چاروں نشستوں میں مجموعی طور پر1179پولنگ اسٹیشنز،3247پولنگ بوتھ بنیں گے جن میں 11ہزار466افراد اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔ضلع کی چاروں قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 64افراد نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جن میں سے 2امیدواران کے کاغذات نامزدگی مستردکردئیے گئے جبکہ 2امیدواران دستبردار ہوگئے۔یوں بہاولنگر ضلع کی چاروں قومی اسمبلی کی نشستوں میں 60امیدواران حلقہ این ای166سے 7،این ای167سے 18،این اے 168سی17اور این ای169سے 18امیدواران سیاسی اکھاڑے میں ایک دوسرے کا مقابلہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
ڈونگہ بونگہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈونگہ بونگہ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 05 جنوری 2024 تک توسیع ..
کرپشن دیمک کی طرح ملک کو چاٹ رہی ہے‘ڈاکٹر مولانا جلیل احمد اخون
عوام کی جان ومال کا تحفظ بہاولنگر پولیس کی اولین ترجیح ہے‘ ڈی پی او نصیب اللہ خان
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،310لیٹر ملاوٹی دودھ موقع پر تلف
ڈونگہ بونگہ،ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ضلعی ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کردیا
اسلامی جمعیت طلبہ فلسطین کی حمایت میں 14 دسمبر کو ملین مارچ کریگی‘حذیفہ چوہدری
رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)شیخ محمد یسٰین کی گورنر پنجاب سے ملاقات
ہماری جدوجہد آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہے،میاں شوکت علی لالیکا
اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن ( کل )منایا جائے گا
اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن 15 مارچ بروز بدھ کو منایا جائے گا
جامع العلوم بہاولنگر کی 81 ویں تقریب بخاری شریف،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت ہزاروں افرادکی شرکت
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی والمیک برادری کی جانب سے شیو راتری کا تہوار مکمل مذہبی آزادی کے ساتھ ..
ڈونگہ بونگہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی