بہتر پیداوار اور ز مینوں کی اصلا ح کیلئے ز نک کے تیزا ب کا استعما ل

بدھ 19 ستمبر 2018 16:34

سلانوالی۔19 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ دھا ن کی فصل میں کسی وقت بھی کم از کم دو آ بپا شیوں کے ساتھ 10لیٹر گند ک کا تیزا ب ہر دفعہ استعما ل کریں، ز مین ز یا د ہ کلر ا ٹھی ہو تو 15لیٹر استعما ل کریں، ز نک کی کمی دور ہو جا ئے گی البتہ ز نک سلفیٹ کھا د استعما ل کر نے کی ضرورت نہیں ہے، اس لیے سا ل میں کم از کم 4دفعہ 15لیٹر تیزا ب ہر آ بپاشی کے ساتھ استعما ل کریں، پودوں کے قر یب تیزاب دینے کی ضرورت نہیں، پھلدا ر پودوں کی جڑ یں تمام کھیت میں پھیلی ہو ئی ہو تی ہیں، پودوں کی صحت بحا ل ہو جا ئے گی، کلر ا ٹھی ز مینوں میں با غا ت جنگلا ت کی کا شت کیلئے گڑ ے نکا ل کر پا نی سے بھر دیں۔

(جاری ہے)

ہر گڑے میں دو لیٹر تیزا ب پا نی پر گرا ئیں ،دو تین دفعہ تیزا ب د ینے کے بعد پھل دا ر پو د ے یہ جنگلا ت کے پو د ے لگا ئیں ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں