جڑ ی بو ٹیاں غذا ئی خود کفا لت اور ما حو ل کیلئے بڑھتا ہو ا خطر ہ

بدھ 19 ستمبر 2018 16:34

سلانوالی۔19 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ اس وقت جن چیزوں سے فصلوں کی منافع بخش خطرا ت لا حق ہے، ا ن میں سب سے بڑا خطر ہ جڑ ی بو ٹیوں سے ہے۔ ما ہر ین کے مطا بق کیڑے مکھوڑ ے 30فیصد بیماریاں 20فیصد متفر ق اور جڑ ی بو ٹیاں ا کیلئے فصلوں کی فی ایکڑ پیداوا ر میں 45فیصد کمی کا با عث بنتی ہے ،جڑ ی بو ٹیوں پر کی گئی ما ہر ین کی تحقیق کے مطا بق جڑی بو ٹیاں گند م کی فی ایکڑ پیداوار 18تا 30فیصد کپا س 13تا 41فیصد دھان 17تا 39فیصد گنا 10تا 35فیصد مکئی 24تا 47فیصد تیل دا ر اجنا س 21تا 45فیصد اور سبز یا ت 39تا 88فیصد کم کر دیتی ہے ،جڑ ی بو ٹیاں جہاں فصلوں کی پیداوار کی کمی باعث بنتی ہے و ہا ں کا معیا ر بھی خرا ب کر دیتی ہے، ا س طرح منڈی میں ا س کی کم قیمت ملتی ہے ،ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق جڑ ی بوٹیاں قیمتی زرعی وسائل کیلئے بہت خطر ہ بن کر سا منے آ گئی ہے۔

(جاری ہے)

و ہ وسا ئل جو فصلوں کی منافع بخش کا شت کیلئے انتہا ئی ضرور ی ہے، و ہ جڑ ی بو ٹیوں کے نظر ہو جاتے ہے جس سے فصلوں کی بڑ ھوتری اور نشو و نما بر ی طرح متاثر ہو تی ہے، و ہ زرعی و سائل جن کو جڑ ی بو ٹیان بہت ز یا د ہ نقصا ن پہنچا ر ہی ہے ا ن میں پا نی خورا ک روشنی اور جگہ بہت ا ہم ہے، بلا شبہ فصلوں کی مناسب بخش کا شت کیلئے پا نی کی بہت ا ہمیت ہے ،جڑ ی بو ٹیاں ز مین میں پہلے سے مو جو د پا نی اور آبپاشی کی ضرورت میں د یا جا نے وا لا قیمتی اور تیز ی سے نا یا ت ہو تا ہو ا پا نی بڑی تیز ی کے ساتھ ہو ا میں ا ڑا کر ا پنی نشو و نما کیلئے ضا ئع کر دیتی ہے، ا س لیے جڑ ی بو ٹیوں کا خا تمہ بہتر ین پیداوا رکیلئے ا شد ضرور ی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں