پیا ز دل کے مہلک امراض سے محفوظ رکھتا ہے ،ز رعی ما ہر ین

پیر 24 ستمبر 2018 16:00

پیا ز دل کے مہلک امراض سے محفوظ رکھتا ہے ،ز رعی ما ہر ین
سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء)ز رعی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ پیا ز کا شما ر قد یم ترین سبز یو ں میں ہوتا ہے، پیا ز خو ن کی شریانوں میں جمع ہونے وا لی چربی کو تحلیل کر تا ہے اور دل کے مہلک امراض سے محفوظ رکھتا ہے، متعدل اور خشک مو سم پیا ز کی ز یا د ہ پیداوار کیلئے موزوں ہے، پیا ز کی نر سر ی پر کو ر ے کا بہت کم اثر ہوتا ہے ، لہذا پودوں کی کھیت میں منتقلی دسمبر جنور ی میں کر دی جا ئے، ایک ایکڑ رقبے پر پیا ز کی کا شت کیلئے پنیر ی تیا ر کرنے کیلئے تین کلو گرا م بیج اور چار سے پانچ مرلے ز مین درکار ہوتی ہے، پیا ز کی ا چھی فصل کا شت کر نے کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی بہت ضرور ی ہے۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں