کاشتکار گندم کی بوائی کیلئے 15 نومبر تک بیج کی شرح 50 اور اس کے بعد 60کلو گرام فی ایکڑ رکھیں ، محکمہ زراعت
جمعرات 18 اکتوبر 2018 16:34
(جاری ہے)
محکمہ کے ذرائع نے کہا کہ گندم کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے کاشت کا موزوں ترین وقت 15نومبر تک ہوتا ہے تاہم اگر کسی ناگزیر وجہ کے باعث بر وقت گندم کاشت نہ کی جا سکے تو اسے 15دسمبر تک کاشت کیا جا سکتا ہے۔
انہوںنے بتا یا کہ 15نومبر تک کاشت کی صورت میں 50کلو فی ایکڑ جبکہ 15دسمبر تک کاشت کی صورت میں 60کلو گرام فی ایکڑ بیج کا استعمال ضروری ہے۔ انہوںنے بتایا کہ کانگیاری ، کرنال بنٹ، اکھیڑا وغیرہ سمیت گندم کی مختلف بیماریوں سے بچائو اور فوری تدارک کیلئے ضروری ہے کہ محکمہ زراعت کے عملہ سے مشورہ کر کے بوائی سے قبل بیج کو تجویز کردہ زہر لگا کر کاشت کیا جائے تاکہ فی ایکڑ بہترین فصل کا حصول ممکن ہو سکے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کا پنجاب سیڈ کارپوریشن، ایگریکلچر ریسرچ بورڈ کی جدید طرز پر بحالی،پنجاب زرعی کمیشن کی فعالی ..
حکومت نے موسمیاتی چیلنجز کے خطرات کم کرنے کےلئے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سٹرکچر کی اصلاح و بحالی کی ہدایت ..
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جامعہ زرعیہ 194ملین کی لاگت سے سولر پاور لگا رہی ہے ،ترجمان جامعہ زرعیہ
کاشتکار گندم کی کٹائی کے فور ا ًبعد کپاس کی کاشت جلد از جلد مکمل کریں،ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت
فیصل آباد ڈویژن میں محکمہ لائیو سٹاک کے موبائل ٹریننگ سکول بس کے277 تربیتی پروگرامز
پاکستان ہر سال 110 ارب روپے کی دالیں درآمد کرتا ہے جو ملکی معیشت کیلئے ایک بوجھ ہے ،چیف سائنٹسٹ
محکمہ خوراک کی گندم کی خریداری مہم کے آغاز کے باعث تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد
فیصل آباد،کپاس کے کاشتکاروں کو بروقت چھدرائی کرکے پودوں کا درمیانی فاصلہ پورا کرنے کی ہدایت
ماہرین زراعت کا گندم سٹور کرنے سے قبل کیڑے مکوڑوں سے بچاؤ کیلئے سپرے کرکے گوداموں کو 48 گھنٹوں کیلئے ہوا ..
اروی کی فصل پر دیمک کے حملہ کا خدشہ،کاشتکاروں کو گوڈی کے دوران شگوفے توڑنے اور سپرے کی بھی ہدایت
مویشی پال حضرات تازہ چارہ فراہم کر کے مویشیوں کو کئی بیماریوں سے بچا سکتے ہیں،ڈاکٹر قیصر خلیق
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز