زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال چین کے سرکاری سات روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے

بدھ 14 نومبر 2018 21:35

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2018ء) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال چین کے سرکاری سات روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے جبکہ قائم مقام وائس چانسلر کا پردفیسرڈاکٹر اشفاق احمد مان نے چارج سنبھال لیا آن لائن مطابق وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال چین میں حکومت پاکستان کے ایک وفد کا حصہ ہونگے جو سی پیکمنصوبے کے بارے اور پاکستان میں زراعت کو فروغ دینے کے مختلف منصوبوں پر چینی احکام سے بات چیت کرنیگے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال دورہ کے دوران مختلف ایم ۔

(جاری ہے)

او۔یو پر بھی دستخط کرنیگے اور وہ 20نومبر کو واپس آئیں گے ،

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں